شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کشمیر فلسطین اور ترکی کے پرچم لہرا دیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جشن آزادی کےموقع پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر کی چھت پر آزاد، ترکی اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتےہوئے ان کے ممالک کے جھنڈے لگا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو… Continue 23reading شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کشمیر فلسطین اور ترکی کے پرچم لہرا دیئے