پاکستان کے انکار کے بعد کس ملک نے امریکہ کو اڈوں کی پیشکش کر دی؟ پوری دنیا حیران
ماسکو(این این آئی) روس نے امریکہ کو پیشکش کی ہے کہ وہ اس کے فضائی اڈے استعمال کرسکتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر جن فضائی اڈوں کو استعمال کرنے کی پیشکش کی گئی ہے وہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں واقع ہیں۔اس بات کا انکشاف عالمی نشریاتی اداروں نے ایک روسی اخبار کے توسط سے کیا… Continue 23reading پاکستان کے انکار کے بعد کس ملک نے امریکہ کو اڈوں کی پیشکش کر دی؟ پوری دنیا حیران