موقعہ ملا تو معیشت ٹھیک کردوں گا اگر نہ کر سکا تومیرا کیا نام رکھ دینا ؟شہباز شریف کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا دماغ خالی ہے، یہ جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے اور پھونکیں مار کر تعیناتیاں ہو رہی ہیں،اداروں نے جتنی حمایت عمران خان کو دی اگر 10فیصد ہمیں مل جاتی تو حکومت… Continue 23reading موقعہ ملا تو معیشت ٹھیک کردوں گا اگر نہ کر سکا تومیرا کیا نام رکھ دینا ؟شہباز شریف کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا