پیسے کی ہوس ،زکوۃٰ اور بیت المال کو بھی نہ بخشا،بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)آڈیٹر جنرل کی جانب سے زکواۃ اور بیت المال کے بجٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ۔آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میںکہاکہ سال 2019-20میں محکمے زکوتہ کا بجٹ 7ارب 38 کروڑ تھا۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ٹوٹل بجٹ کے رقم کا 13 فیصد آڈٹ… Continue 23reading پیسے کی ہوس ،زکوۃٰ اور بیت المال کو بھی نہ بخشا،بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف