ثابت کردیا 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بائولنگ کرسکتا ہوں، آندرے رسل
لندن (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے پاکستان کے خلاف کھیلے گئے میچ کے بعد خود کو میڈیم پیسر کی جگہ فاسٹ باؤلر کہلانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرانے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میں اس ٹیم میں بلے بازی کے لیے منتخب ہوا… Continue 23reading ثابت کردیا 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بائولنگ کرسکتا ہوں، آندرے رسل