پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ
لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی تعداد کیلئے آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لئے حکمت عملی ترتیب دے دی۔ پی ٹی آئی نے گرفتار کارکنوں کی تعداد جاننے کے لئے آئن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا۔ آن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ