ہاکی اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوری کرلی گئی
بہاولپور(این این آئی)اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنیوالا چور انتظامیہ کے لیے چیلنج بن گیا۔اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ایک بار پھر چور نے ہاکی اور بال غائب کی جس کی چور کی جانب سے ویڈیو بناکر وائرل کردی گئی ،مجسے پر ہاکی اور بال دوبارہ لگادی گئی۔ پولیس… Continue 23reading ہاکی اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوری کرلی گئی