اوریا مقبول جان کامبینہ اغوا ء ،عدالت سے بڑی خبر آگئی
لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی معروف دانشور اینکر اور لاہور ہائی کورٹ کے لائف ممبر اوریا مقبول جان کو گھر سے مبینہ طورپر اغوا کرنے پر اغوا اور حبس بے جا کی درخواست کی ( کل ) پیر کو سماعت کریں گے۔ سینئر ایڈووکیٹ عرفان ملک نے لاہور… Continue 23reading اوریا مقبول جان کامبینہ اغوا ء ،عدالت سے بڑی خبر آگئی