اوبر کمپنی : کریم کی خریدار؟
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر ٹیکنالوجیز اپنے نیٹ ورک کو وسیع کرنے کے لیے اپنے حریف کریم کو خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خبر رساں رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے سے باخبر لوگوں کے مطابق اوبر کی جانب سے مشرق وسطیٰ… Continue 23reading اوبر کمپنی : کریم کی خریدار؟