لاہور میں انوکھا واقعہ، پراپرٹی ٹائیکون کی لاش کے خلاف احتجاج، تدفین کے لئے پولیس بلانی پڑ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں انوکھا احتجاج دیکھنے میں آیا جس میں مظاہرین نے لاش کے خلاف احتجاج کیا، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹس کے مطابق غریب لوگوں سے اربوں کا فراڈ کرنے والا ایڈن ہاؤسنگ کا مالک ڈاکٹر امجد آج خالی ہاتھ دنیا سے رخصت ہو گیا، لاہور میں جب لواحقین نے… Continue 23reading لاہور میں انوکھا واقعہ، پراپرٹی ٹائیکون کی لاش کے خلاف احتجاج، تدفین کے لئے پولیس بلانی پڑ گئی