179 میگا کرپشن کیسز میں نیب کی خراب کارکردگی انصار عباسی نے نیب کے دعوئوں کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مئی 2015 میں نیب نے کرپشن کے 179 بڑے کیسز کی ایک فہرست پیش کی تھی لیکن پانچ سال گزرنے کے باوجود بیورو نے عدالتوں سے صرف سات میں ملزمان کو سزائیں دلوائیں۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ باضابطہ… Continue 23reading 179 میگا کرپشن کیسز میں نیب کی خراب کارکردگی انصار عباسی نے نیب کے دعوئوں کا بھانڈا پھوڑ دیا