امریکی خفیہ دستاویزات کس نے لیک کیں؟ مزید انکشافات سامنے آگئے
واشنگٹن(این این آئی)انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ڈسکارڈ پر امریکی خفیہ دستاویزات لیک ہونے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والا شخص اسلحے کا شوقین تھا۔دستاویزات شیئر کرنے والا شخص امریکی فوجی اڈے پر بھی کام کر چکا ہے۔ نامعلوم شخص نے خفیہ معلومات2درجن سے زائد سوشل… Continue 23reading امریکی خفیہ دستاویزات کس نے لیک کیں؟ مزید انکشافات سامنے آگئے