قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ بروز اتوار ہوگا۔ کاغذات نامزدگی 10 سے 14 فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے، کاغذات نامزدگی یکم مارچ تک واپس لییجاسکیں… Continue 23reading قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری