کرونا وائرس کے خلاف اسلام آباد میں ہر جانب اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دینا شروع کر دیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں اذان کی آواز گونج اٹھی، علمائے کرام کی خصوصی اپیل پر رات دس بجے کے بعد مسجدوں میں اذانیں دی گئیں، نہ صرف مسجدوں میں اذانیں دی گئیں بلکہ لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر چڑھ کر بھی اذانیں دیں، ہر طرف اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں… Continue 23reading کرونا وائرس کے خلاف اسلام آباد میں ہر جانب اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دینا شروع کر دیں