افغانستان میں بم دھماکے ،حملے اورجھڑپوں میں18فوجی ،27طالبان ہلاک
واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کے شمالی شہر قندوز میں طالبان کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور62زخمی ہوگئے ،ادھردارالحکومت کابل میں بھی کئی ہفتوں بعد مرکزی پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیاجس میں ایک شخص جاں بحق اور دیگرچھ اہلکار زخمی ہوگئے ۔فوری طور پر کسی کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔بعدازاافغانستان… Continue 23reading افغانستان میں بم دھماکے ،حملے اورجھڑپوں میں18فوجی ،27طالبان ہلاک