افغان صدر اشرف غنی کاسبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کیلئے خصوصی اہتمام،حیران کردیا
کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کو الوداعی تقریب کا اہتمام کیا اوردونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کیلئے انکی خدمات کو سراہا۔ منگل کو افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کاسبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کیلئے خصوصی اہتمام،حیران کردیا