افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اور چین کی کوششیں ،بڑی پیش رفت، افغان حکومت اور طالبان ثالثی پر رضامند ہوگئے،، گلوبل ٹائمز کی رپورٹ
بیجنگ (آئی این پی) چین اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے مسلسل جہدو جہد میں مصروف ہیں۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق پاکستان اور چین دونوں دیرینہ دوست ہیں۔ اسلام آباد اور بیجنگ نے افغان امن عمل کیلئے مل کر کام کیا ہے۔ اخبار نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اور چین کی کوششیں ،بڑی پیش رفت، افغان حکومت اور طالبان ثالثی پر رضامند ہوگئے،، گلوبل ٹائمز کی رپورٹ