ایک جیت کی دوری پر کپ ہے قومی ٹیم کی فتح کے بعد بابراعظم کے والد کا بیان
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے، کرکٹر بابر اعظم کی تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے مولانا رومی کا حوالہ… Continue 23reading ایک جیت کی دوری پر کپ ہے قومی ٹیم کی فتح کے بعد بابراعظم کے والد کا بیان