عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے آج مظاہروں کی کال دے رکھی تھی۔ اظہر مشوانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ بخیروعافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں، گذشتہ… Continue 23reading عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے