لاہورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری جاں بحق
لاہور (آئی این پی) لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم حملہ… Continue 23reading لاہورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری جاں بحق