شام میں لڑائی عالمی جنگ سے بھی طول پکڑ گئی : اسٹیفن دی میستورا
نیویارک (این این آئی)شام کے لیے اقوام متحدہ کے سبکدوش ہونیوالے مندوب اسٹیفن دی میستورا نے شام میں آئین سازکمیٹی کی تشکیل میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے الوداعی خطاب میں دی میستورا کا کہنا تھا کہ شام میں لڑائی دوسری عالمی جنگ سے بھی زیادہ طول پکڑ گئی۔انہوں نے… Continue 23reading شام میں لڑائی عالمی جنگ سے بھی طول پکڑ گئی : اسٹیفن دی میستورا