پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 21 اپریل سے25 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی-

مبینہ بیٹی کا معاملہ، ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کیس فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

مبینہ بیٹی کا معاملہ، ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کیس فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔جمرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کو… Continue 23reading مبینہ بیٹی کا معاملہ، ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کیس فیصلہ محفوظ کرلیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دورے کے فوری اثرات، اڈیالہ جیل کو رشوت خور تشدد مافیا سے نجات مل گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دورے کے فوری اثرات، اڈیالہ جیل کو رشوت خور تشدد مافیا سے نجات مل گئی

راولپنڈی ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے اڈیالہ جیل کے دورے کے اثرات چند گھنٹوں میں ہی سامنے آگئے، آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے مبینہ رشوت خور تشدد مافیا سے جیل کو نجات دلادی۔ آئی جی نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدیوں… Continue 23reading چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دورے کے فوری اثرات، اڈیالہ جیل کو رشوت خور تشدد مافیا سے نجات مل گئی

نہال ہاشمی نے معافی بھی مانگی لیکن پھر بھی معافی نہیں ملی

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

نہال ہاشمی نے معافی بھی مانگی لیکن پھر بھی معافی نہیں ملی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی… Continue 23reading نہال ہاشمی نے معافی بھی مانگی لیکن پھر بھی معافی نہیں ملی

عمران خان کا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف بیان، عدالت کا بڑا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف بیان، عدالت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں بینچ نے پی ٹی آئی کی جانب سے… Continue 23reading عمران خان کا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف بیان، عدالت کا بڑا فیصلہ

کیا فوج نے سمیع ابراہیم کے بیان پر کوئی شکایت کی ؟اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 27  مئی‬‮  2022

کیا فوج نے سمیع ابراہیم کے بیان پر کوئی شکایت کی ؟اسلام آباد ہائی کورٹ

سلام آباد(آن لائن) اسلام آباد چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ارشد شریف اور سمیع ابراہیم کی ایف آئی اے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ایف آئی اے پچھلے دو سال سے اپنے سارے کام چھوڑ کر صرف سوشل میڈیا دیکھ رہی ہے،ایف آئی اے… Continue 23reading کیا فوج نے سمیع ابراہیم کے بیان پر کوئی شکایت کی ؟اسلام آباد ہائی کورٹ

عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثرنہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثرنہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثرنہیں ہوتی۔ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریرکے ملزم کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے 8 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عوامی تنقید سے جج… Continue 23reading عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثرنہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم پرطاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ، سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم پرطاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ، سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹس کے ذریعے سیکریٹری… Continue 23reading ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم پرطاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ، سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس

جو کچھ عدالتوں کے ساتھ ہورہا ہے اس پر عدالتیں اب یہ کیوں سنیں؟ عدالت کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

datetime 1  فروری‬‮  2021

جو کچھ عدالتوں کے ساتھ ہورہا ہے اس پر عدالتیں اب یہ کیوں سنیں؟ عدالت کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ ہوگا۔وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading جو کچھ عدالتوں کے ساتھ ہورہا ہے اس پر عدالتیں اب یہ کیوں سنیں؟ عدالت کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8