جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں کرونا کے مشتبہ مریض سامنے آ گئے، علاقہ سیل کرکے پولیس تعینات کر دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں کرونا کے مشتبہ مریض سامنے آ گئے، علاقہ سیل کرکے پولیس تعینات کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بھی کورونا کے مشتبہ مریض سامنے آ گئے،سٹریٹ71مکان۔361A.سیکٹرجی سکس ون ون میں پولیس تعینات کر دی گئی، علاقے کو سیل کر دیا گیا، پولیس نے انتباہ جاری کیا کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے شہری اپنے گھروں تک محدود رہیں۔