پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک،جانتے ہیں کشتیوں کے بجائے کیا چیزیں چلنے لگیں؟

datetime 23  جون‬‮  2018

پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک،جانتے ہیں کشتیوں کے بجائے کیا چیزیں چلنے لگیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک ہوگئی۔ آنے والے دنوں میں راولپنڈی اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ، تاہم واسا کو مون سون کی بارشوں کے شروعہونے کے بعد صورتحال بہتر ہونے کا امکان ہے۔… Continue 23reading پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک،جانتے ہیں کشتیوں کے بجائے کیا چیزیں چلنے لگیں؟