وزیر اعظم کے مشیروں سے متعلق عدالتی فیصلہ حکومت کو نئے بحران کا سامنا،جارحانہ حکمت عملی تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آ باد ہائیکورٹ کی جانب سے مشیروں کو کابینہ کمیٹی کی سربراہی دینے یا رکن بنا نے کو غیر قانونی قرار دینے کے بعد بحرانی کیفیت پید اہوگئی ۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق کئی کمیٹیوں کی تشکیل نو کی تجویز ہے۔ دوسری تجویز یہ ہے کہ… Continue 23reading وزیر اعظم کے مشیروں سے متعلق عدالتی فیصلہ حکومت کو نئے بحران کا سامنا،جارحانہ حکمت عملی تیار