اسسٹنٹ کمشنر نے دودھ کی دکان بچوں سمیت سیل کر دی،لاک ڈاؤن کا اطلاق دودھ کی دکان پر نہیں ہوتا، اسسٹنٹ کمشنر کو بچوں کو دکان میں بند کرنا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نے دودھ دہی فروخت کرنے والے بچوں کی دکان سیل کرتے ہوئے بچوں کو بھی دکان کے اندر بند کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر بھاگ میں اسسٹنٹ کمشنر کو لاک ڈاؤن کے دوران دودھ دہی فروخت کرنے والے دو بچوں… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر نے دودھ کی دکان بچوں سمیت سیل کر دی،لاک ڈاؤن کا اطلاق دودھ کی دکان پر نہیں ہوتا، اسسٹنٹ کمشنر کو بچوں کو دکان میں بند کرنا مہنگا پڑ گیا