آصف زرداری سے ملاقات، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں اسی طرح سیاسی رہنما بھی پارٹی تبدیل کرنے میں مصروف ہیں، تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے گلزار خان کے صاحبزادے اسد خان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی اہم سیاسی… Continue 23reading آصف زرداری سے ملاقات، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا