ازبکستان ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی
لاہور(این این آئی)ازبکستان ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔دورہ پاکستان کیلئے ازبکستان کی ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ پہلے یہ دورہ 20 اپریل سے شروع ہونا تھا تاہم سفری دستاویزات اور دوسرے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ایسا نہ ہوسکا، ازبکستان کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے ہاکی اوپن سیریز… Continue 23reading ازبکستان ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی