بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

datetime 12  اگست‬‮  2021

ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

میاں چنوں، اسلام آباد (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلے میں پاکستانی قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ حکومت سہولتیں دے تا کہ وہ 2024 اولمپکس کی تیاریاں شروع کردیں۔پاکستان پہنچنے کے بعد ارشد ندیم کا قافلہ اوکاڑہ سے میاں چنوں پہنچا جہاں انہوں نے اپنے والد اور… Continue 23reading ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

ٹوکیو اولمپکس، ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 8  اگست‬‮  2021

ٹوکیو اولمپکس، ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (این این آئی)پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔محمد عامر جان نے اپنے بیان میں کہا کہ ارشد ندیم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اْمید کی کرن… Continue 23reading ٹوکیو اولمپکس، ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ہمیں آپ پر فخر ہے،ملکی سیاسی رہنماؤں کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

datetime 7  اگست‬‮  2021

ہمیں آپ پر فخر ہے،ملکی سیاسی رہنماؤں کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن) ) پاکستان کے سیاسی رہنماؤں نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹر پر لکھا کہ ارشد ندیم پاکستان کے لئے فائنل کھیلے… Continue 23reading ہمیں آپ پر فخر ہے،ملکی سیاسی رہنماؤں کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

معذرت خواہ ہوں، ارشد ندیم نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

معذرت خواہ ہوں، ارشد ندیم نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ٹوکیو (آن لائن)ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.40 میٹر دور پھینکی تاہم میڈل کے حصول کی… Continue 23reading معذرت خواہ ہوں، ارشد ندیم نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر،بھارت کے نیرج چوپڑا نے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر،بھارت کے نیرج چوپڑا نے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا

ٹوکیو (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.40 میٹر دور پھینکی تاہم میڈل کے حصول… Continue 23reading ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر،بھارت کے نیرج چوپڑا نے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا

ارشد ندیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

datetime 4  اگست‬‮  2021

ارشد ندیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

ٹوکیو (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کوالیفائنگ مقابلے میں اپنی شاندار پرفارمنس سے قوم کے دل جیت لیے اور اب پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین ارشد ندیم کی شاندار پرفارمنس کی… Continue 23reading ارشد ندیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

ٹوکیو اولمپکس پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

datetime 4  اگست‬‮  2021

ٹوکیو اولمپکس پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

ٹوکیو (این این آئی)پاکستان کے ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور وہ اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے گروپ میچز بدھ کی صبح ہوئے جس میں پاکستان کے ارشد ندیم گروپ بی میں… Continue 23reading ٹوکیو اولمپکس پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا، ارشد ندیم

datetime 31  مارچ‬‮  2018

کامن ویلتھ گیمز میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا، ارشد ندیم

اسلام آباد(آئی این پی ) انٹرنیشنل جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا، انٹرنیشنل سطح کی سہولیات فراہم کی جائیں تو اولمپک میں بھی میڈلز لاسکتا ہوں ۔ گذشتہ روزکامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے آسٹریلیا روانگی سے قبل بے نظیر… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمز میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا، ارشد ندیم