تنقید سے تنگ عفت عمر نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ ‘ ماڈل و میزبان اداکارہ عفت عمر نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف اور عمران خان پر کڑی تنقید کرنے والی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد… Continue 23reading تنقید سے تنگ عفت عمر نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا