فرح گوگی کبھی شہزاد اکبر سے نہیں ملیں، نہ ہمارا رابطہ رہا فرح گوگی کے شوہر احسن سلیم بھی میدان میں آگئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرح خان کے شوہر احسن سلیم گجر نے کہا ہے کہ شاہدخاقان کےدورمیں ایمنسٹی لینےکی دستاویزات موجودہیں،ہم نےشاہدخاقان عباسی کےدور میں 33کروڑ روپےکی ایمنسٹی لی،ایمنسٹی اسکیم سے متعلق ہماری ٹیم موقف دے چکی ہے،فرح گوگی کی بہن کےکاروباری معاملات کامجھ سےیافرح سےتعلق نہیں۔ فرح نےکبھی… Continue 23reading فرح گوگی کبھی شہزاد اکبر سے نہیں ملیں، نہ ہمارا رابطہ رہا فرح گوگی کے شوہر احسن سلیم بھی میدان میں آگئے