اب ہوگی تیز ترین ترقی اور خوشحالی!32پسماندہ اضلاع کی375 یونین کونسلوں میں ’’احساس آمدن پروگرام ‘‘کا آغاز
لاہور( این این آئی ) غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت مستحقین کا انتخاب شفاف انداز میں کیا جائیگا،ملک بھر کے 23پسماندہ اضلاع کی375 یونین کونسلوں میں احساس آمدن پروگرام کا آغازکیا جارہا ہے۔ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading اب ہوگی تیز ترین ترقی اور خوشحالی!32پسماندہ اضلاع کی375 یونین کونسلوں میں ’’احساس آمدن پروگرام ‘‘کا آغاز