3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پاکستان میں 3نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنے کی تیاری کرلی ،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق کیوایئرلائن، فلائی جناح اور جیٹ گرین نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کودرخواست دیدی ہے، سول ایوی… Continue 23reading 3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار