پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

نئی وہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی بنیادی وجہ اوپنرز کا ’ریڈ ہاٹ‘ فارم میں ہونا ہے، پاکستان کی اوپننگ جوڑی برف اور آگ کی جوڑی ہے۔بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بتایاکہ محمد رضوان ”بلٹ ٹرین“ ہیں وہ جارحانہ انداز اپناتے ہیں، بابر اعظم… Continue 23reading محمد رضوان کو آکاش چوپڑا نے ”بلٹ ٹرین“ سے تشبیہ دے دی

پاکستان فائنل تک اور بھارت دوڑ سے باہر ٗ سابق بھارتی کرکٹر کی تہلکہ خیز پیشگوئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان فائنل تک اور بھارت دوڑ سے باہر ٗ سابق بھارتی کرکٹر کی تہلکہ خیز پیشگوئی

نئی دہلی، دبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر دیکھتے ہوئے پاکستان کے فائنل تک پہنچنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ٹوئٹر پر سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑاکی جانب سے حال ہی میں ٹوئٹ کیا گیا۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading پاکستان فائنل تک اور بھارت دوڑ سے باہر ٗ سابق بھارتی کرکٹر کی تہلکہ خیز پیشگوئی