مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) بعض فلور ملوں نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اچانک اضافہ کر دیا،20 کلو آتے کے تھیلے کی قیمت 805 سے بڑھا کر 875 روپے کردی گئی،فائن آٹے اور میدہ کی بوری کی قیمت بھی3800 روپے سے بڑھ کر 4300 روپے ہو گئی۔دوسری جانب محکمہ خوراک پنجاب نے پاکستان فلور ملز… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا