جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران خان ذہنی توازن کھو چکا ہے، آصف زرداری

datetime 9  مئی‬‮  2022

اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران خان ذہنی توازن کھو چکا ہے، آصف زرداری

لاہور(این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم قابل مذمت ہے ،یہ احتساب سے بچنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔سابق آصف علی زداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ کے ہاتھوں ایک آئینی عمل کے ذریعے… Continue 23reading اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران خان ذہنی توازن کھو چکا ہے، آصف زرداری

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

اسلام آباد ( آن لائن )سابق صدر وپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔ آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بطور… Continue 23reading آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

datetime 20  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے۔ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں موجودہ… Continue 23reading آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی،بڑی خواہش سامنے لے آئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی،بڑی خواہش سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافی نے سابق صدر سے سوال کیاکہ کیا پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہو گی۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ میرا خیال ہے ابھی پارٹی شامل نہیں ہو رہی۔… Continue 23reading آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید کر دی،بڑی خواہش سامنے لے آئے

آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائینگے آصف علی زر داری نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائینگے آصف علی زر داری نے دو ٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ کوئی ہماری مانے یا نہ مانے آئین تو ہماری مانتا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے سابق صدر آصف زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں آصف زرداری نے کہا… Continue 23reading آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائینگے آصف علی زر داری نے دو ٹوک اعلان کردیا

پرویز الٰہی نے اتحادی بننے پر مٹھائی بھی کھائی تھی، مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے، آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

پرویز الٰہی نے اتحادی بننے پر مٹھائی بھی کھائی تھی، مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے، آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کا رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے بعد آصف زرداری نے شدید خدشات کا اظہار کیا ہے اور رات گئے ایک قریبی شخص کو چوہدری برادران کے گھر بھیجا۔ذرائع کے مطابق آصف… Continue 23reading پرویز الٰہی نے اتحادی بننے پر مٹھائی بھی کھائی تھی، مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے، آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور شہباز شریف نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی ہے ۔ اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر مشاورت سے متعلق ایک اور اہم ملاقات جلد اسلام آباد میں… Continue 23reading زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

datetime 10  مارچ‬‮  2022

کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں، پولیس آفیسرز اور انتظامیہ کٹھ پتلی کے غیرقانونی حکم پرعمل نہ کریں، حکومت آخری ہچکیاں لے رہی ہے ارکانِ اسمبلی حوصلہ بلند رکھیں۔… Continue 23reading کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

آصف زرداری کی گزشتہ رات تحریک انصاف کی اہم ترین شخصیت سے ملاقات

datetime 10  مارچ‬‮  2022

آصف زرداری کی گزشتہ رات تحریک انصاف کی اہم ترین شخصیت سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند کی دو روز میں دوسری ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان رات گئے ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورت… Continue 23reading آصف زرداری کی گزشتہ رات تحریک انصاف کی اہم ترین شخصیت سے ملاقات

Page 5 of 22
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 22