آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف اور دیگر کی بریت کی درخواستیں دائر
لاہور(پی پی آئی) آشیانہ اقبال ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور احد چیمہ نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواستیں دائر کر دیں۔وکیل امجد پرویز نے شہباز شریف اور احد چیمہ کی بریت کی درخواستیں دائر کیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپلیمنٹری تفتیشی رپورٹ سے کرپشن… Continue 23reading آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف اور دیگر کی بریت کی درخواستیں دائر