آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر
لاہور(آئی این پی)آسیہ بی بی کی بریت کے عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ نظر ثانی اپیل کے فیصلے تک آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ جمعرات کو درخواست گذار قاری سلام کی جانب سے… Continue 23reading آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر