آسٹریلوی وزیر اعظم نے مسلمان مخالف سینیٹرکو انڈہ مارنیوالے نوجوان کی حمایت کردی،سینیٹر کے خلاف کارروائی کا عندیہ
کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی وزیراعظم نے مسلمان مخالف سینیٹر کو انڈا مارنے والے لڑکے کی حمایت کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ انڈا مارنے والے لڑکے پر تشدد کرنے پر سینیٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم اسکوٹ موریسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading آسٹریلوی وزیر اعظم نے مسلمان مخالف سینیٹرکو انڈہ مارنیوالے نوجوان کی حمایت کردی،سینیٹر کے خلاف کارروائی کا عندیہ