جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہوگئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے آرڈیننس کے اجراء کے بعد چیئرمین نیب کے عہدے کی آزادی کو محدود کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزیراعظم کو اختیار دیدیا گیا ہے کہ وہ نیب چیف کو عہدے سے ہٹا سکتے ہیں۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق… Continue 23reading نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہوگئی

حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے ٹیکس قوانین تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے، آرڈیننس کے نفاذ سے نیب اور نادار کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی، آرڈیننس،آرڈیننس کے نفاذ سے پارلیمنٹرین اور سرکاری افسران کو… Continue 23reading حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر نے کیلئے بھی صدارتی آرڈیننس جاری ہوگا، اعلیٰ سرکاری حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

datetime 8  فروری‬‮  2021

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر نے کیلئے بھی صدارتی آرڈیننس جاری ہوگا، اعلیٰ سرکاری حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لئے حکومت عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کر نے پر غور کر رہی ہے ۔جس کے تحت کارپوریٹ انکم ٹیکس پر تقریباً 150 سے 200 ارب روپے استثنیٰ ختم کر نے کے لئے صدارتی آرڈیننس جاری کیا جائے گا ۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر نے کیلئے بھی صدارتی آرڈیننس جاری ہوگا، اعلیٰ سرکاری حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ

datetime 7  فروری‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں 31 آرڈیننس نافذ العمل کئے گئے ہیں جبکہ 30 بل پارلیمنٹ سے منظور کرائے گئے ہیں،پی ٹی آئی حکومت زیادہ تر کام آرڈیننس نافذ کرنے سے چلا رہی ہے کیونکہ اس کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ہے باالخصوص سینیٹ میں ریکارڈ کے مطابق پی ٹی… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ