آرمی چیف کی مدت ملازمت کا اختیار خود چیف آف آرمی سٹاف کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمٰن
حیدر آباد(نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمٰن نے یہ بات حیدر آباد میں جے یو آئی کے صوبائی رہنما اعظم جہانگیری کے والد کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت کا اختیار خود چیف آف آرمی سٹاف کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمٰن