پاکستان میں مسلسل دوسری اسمبلی کی مدت کی تکمیل ،عوام یہ تین کام کرنے والوں کو ووٹ نہ دیں،قومی اسمبلی کے آخری اجلاس میں بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)اراکین قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسلسل دوسری اسمبلی کی مدت کی تکمیل اور اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل جمہوریت کے استحکام کی طرف اہم پیشرفت ہے‘ پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی میں ہے‘ ایوان کی کارروائی غیر جانبدارانہ اور منصفانہ… Continue 23reading پاکستان میں مسلسل دوسری اسمبلی کی مدت کی تکمیل ،عوام یہ تین کام کرنے والوں کو ووٹ نہ دیں،قومی اسمبلی کے آخری اجلاس میں بڑا مطالبہ کردیاگیا