منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس ٗسپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک… Continue 23reading پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

فیصلہ لکھواتے وقت مشورےکے قابل نہیں سمجھا گیا چیف جسٹس نے جسٹس جمال کو بات کرنے سے روک دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

فیصلہ لکھواتے وقت مشورےکے قابل نہیں سمجھا گیا چیف جسٹس نے جسٹس جمال کو بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی ہے۔الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت میں گزشتہ روز کے حکم نامے میں جسٹس جمال… Continue 23reading فیصلہ لکھواتے وقت مشورےکے قابل نہیں سمجھا گیا چیف جسٹس نے جسٹس جمال کو بات کرنے سے روک دیا

انتخابات کیس سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ ٹوٹ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

انتخابات کیس سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا ہے، گزشتہ روز بھی 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس… Continue 23reading انتخابات کیس سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ ٹوٹ گیا

سیلاب متاثرین کی بحالی ٗ سپریم کورٹ نے سندھ میں نگران کمیٹیوں سے ججز کو ہٹا دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

سیلاب متاثرین کی بحالی ٗ سپریم کورٹ نے سندھ میں نگران کمیٹیوں سے ججز کو ہٹا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی پر ججز کو شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا، فیصلے کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے شہری کمیٹیاں اپنا کام قانون کے مطابق… Continue 23reading سیلاب متاثرین کی بحالی ٗ سپریم کورٹ نے سندھ میں نگران کمیٹیوں سے ججز کو ہٹا دیا

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پراپرٹی کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے معاونت نہ کرنے پر حکم جاری کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ ہمیں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ میں دورانِ سماعت جسٹس مظاہر اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان شدید تلخ کلامی

datetime 4  جنوری‬‮  2023

سپریم کورٹ میں دورانِ سماعت جسٹس مظاہر اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان شدید تلخ کلامی

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی نقوی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کیدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں کار حادثہ سے متعلق ایک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران فاضل جج جسٹس مظاہرعلی… Continue 23reading سپریم کورٹ میں دورانِ سماعت جسٹس مظاہر اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان شدید تلخ کلامی

خواتین ٹیچرز کو ترقی دینے کا معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

خواتین ٹیچرز کو ترقی دینے کا معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (اے پی پی) سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم پنجاب میں چار درجاتی فارمولا کے تحت خواتین ٹیچرز کو ترقی دینے کے سروس ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے حکومت پنجاب کی اپیل مسترد کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس… Continue 23reading خواتین ٹیچرز کو ترقی دینے کا معاملہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا؟سپریم کورٹ

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا؟سپریم کورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس نے پولیس ملازمت سے برخاستگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا،سپریم کورٹ نے ڈکیتی کے ملزم (سابق کانسٹیبل)شاہد کی نوکری برخاستگی کے خلاف درخواست مسترد کردی، دوران سماعت چیف جسٹس نے… Continue 23reading پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا؟سپریم کورٹ

گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں میں کنوینس الاؤنس نہیں روکا جاسکتا سپریم کورٹ نے اساتذہ کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں میں کنوینس الاؤنس نہیں روکا جاسکتا سپریم کورٹ نے اساتذہ کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اساتذہ کو موسم گرما اور موسم سرما کی تعطیلات کے دوران کنوینس الاؤنس روکا نہیں جاسکتا، ایسا کرنا غیر قانونی اور امتیازی عمل ہے۔ اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک مکمل طور پر غیر منطقی، امتیازی اور غیر منصفانہ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا… Continue 23reading گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں میں کنوینس الاؤنس نہیں روکا جاسکتا سپریم کورٹ نے اساتذہ کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

Page 4 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9