سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1855 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 95 ہزار 900… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی