ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

datetime 15  جون‬‮  2023

سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(این این آئی)دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ سائیکلون سے متعلق میری معلومات کے مطابق بھارت سے رابطہ نہیں، طوفان کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)لیڈ ادارہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہاکہ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان ری نیوایبل انرجی پر مشترکہ… Continue 23reading سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2023

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کا آغاز کیا ہی تھا کہ بجلی منقطع ہو گئی تھی۔بعد ازاں بجلی بحالی کے بعد ترجمان نے بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار… Continue 23reading ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

برطانوی سیکرٹری داخلہ کے پاکستانی مردوں بارے ریمارکس پر پاکستان کا شدید ردعمل

datetime 5  اپریل‬‮  2023

برطانوی سیکرٹری داخلہ کے پاکستانی مردوں بارے ریمارکس پر پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے برطانوی سیکرٹری داخلہ سویلا بریورمین کے پاکستانی مردوں کے بارے میں امتیازی اور تعصبانہ ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گمراہ کن تصویر پیش کرتے ہیں،بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بھارت کی 9 ریاستوں میں مسلمانوں پر بدترین مظالم کیے… Continue 23reading برطانوی سیکرٹری داخلہ کے پاکستانی مردوں بارے ریمارکس پر پاکستان کا شدید ردعمل

پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2023

پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دےتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا

ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور سکیورٹی کی یقین دہانے ہونے تک افغانستان نہیں جائیں گے،چمن واقعے پر پاک افغان حکام رابطے میں ہیں، ہم چاہتے ہیں پاکستانی سفارت خانے اور سفارتی عملے کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا… Continue 23reading ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان

بھارت نے اپنے طلباء کو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

datetime 25  اپریل‬‮  2022

بھارت نے اپنے طلباء کو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)یونیورسٹی گرانٹس کمیشن آف انڈیا نے طلباء کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے جس کی پاکستان نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس حرکت نے بی جے پی، آر ایس ایس کے اتحاد کی پاکستان کے خلاف دائمی دشمنی کو مزید بے نقاب کردیا۔ دفترخارجہ… Continue 23reading بھارت نے اپنے طلباء کو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

افغان حکومت کی جانب سے سفیر واپس بلانےکے فیصلے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2021

افغان حکومت کی جانب سے سفیر واپس بلانےکے فیصلے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان سے اپنے سفیر اور سینئر سفارتکاروں کو واپس بلانے کا افغانستان حکومت کا فیصلہ بدقسمتی اورافسوسناک ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سفیر کی صاحبزادی کے اغوا اور تشدد کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور وزیراعظم کی… Continue 23reading افغان حکومت کی جانب سے سفیر واپس بلانےکے فیصلے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

وزیراعظم کی ٹی وی پر براہ راست تنقید شاہ محمود کا دفتر خارجہ میں ہنگامی اجلاس ٗافسران پھٹ پڑے

datetime 8  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کی ٹی وی پر براہ راست تنقید شاہ محمود کا دفتر خارجہ میں ہنگامی اجلاس ٗافسران پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ کے اعلیٰ افسران ، مختلف ممالک میں متعین سفارتکاروں اور اعلیٰ مناصب پر خدمات انجام دینے والے وزارت خارجہ کے ریٹائرڈ افسران جن میں ایک سے زیادہ سابق سیکرٹری خارجہ بھی شامل ہیں نے وزیراعظم عمران خان کے فارن سروس کے افسران کے بارے میں ریمارکس پر شدید ردعمل… Continue 23reading وزیراعظم کی ٹی وی پر براہ راست تنقید شاہ محمود کا دفتر خارجہ میں ہنگامی اجلاس ٗافسران پھٹ پڑے

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر محاذ جنگ کھول دیا ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کر ڈالی پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت کا بڑا نقصان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر محاذ جنگ کھول دیا ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کر ڈالی پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت کا بڑا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کے کچھ ہی دیر بعد دوبارہ سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوجی کی جانب سے… Continue 23reading بھارت نے لائن آف کنٹرول پر محاذ جنگ کھول دیا ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کر ڈالی پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت کا بڑا نقصان

Page 1 of 2
1 2