جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جامع مذاکرات کی بحالی کیلئے بھارت کی کوئی شرائط قبول نہیں۔ پاکستان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

جامع مذاکرات کی بحالی کیلئے بھارت کی کوئی شرائط قبول نہیں۔ پاکستان

اسلام آباد۔۔۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے تمام مسائل کے حل کے لئے جامع مذاکرات کا خواہاں ہے لیکن اس سلسلے میں نئی دلی حکومت کی جانب کوئی شرائط قبول نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا… Continue 23reading جامع مذاکرات کی بحالی کیلئے بھارت کی کوئی شرائط قبول نہیں۔ پاکستان

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

سکھر۔۔۔۔جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان تبدیلیوں کے لیے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ٹمپرنگ کی عادت ہے وہ لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں۔کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے امیر… Continue 23reading عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

شیخ رشید کازرداری اور شریف برادران کے بارے میں نیا انکشاف‘پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

شیخ رشید کازرداری اور شریف برادران کے بارے میں نیا انکشاف‘پڑھنے کیلئے کلک کریں

سرگودھا: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ہم نے الیکشن میں ڈیڑھ کروڑ ووٹ لیے جس پر نوازشریف سے کہتا ہوں کہ افتخار چوہدری، خلیل رمدے اور نجم سیٹھی کو ہمارے حوالے کردیں دو کروڑ ووٹ لے کر دکھاؤں گا۔ سرگودھا میں تحریک انصاف کے جلسے سے… Continue 23reading شیخ رشید کازرداری اور شریف برادران کے بارے میں نیا انکشاف‘پڑھنے کیلئے کلک کریں

کراچی میں پیپلز پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

کراچی میں پیپلز پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔‎

اسلام آباد: نامعلوم افراد نے مواچھ گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے بعد اسے آگ لگا دی ۔ پولیس پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پر بھی فائرنگ کی اور مقابلہ کیک بعد ایک موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ واضح رہے کہ کل 18اکتوبر کو کراچی میں پیپلز… Continue 23reading کراچی میں پیپلز پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔‎

ڈنڈا اٹھا کر وزیراعظم کو گھر نہیں بھیجا جا سکتا ، بلاول بھٹو کا رتوڈیرو سے الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2014

ڈنڈا اٹھا کر وزیراعظم کو گھر نہیں بھیجا جا سکتا ، بلاول بھٹو کا رتوڈیرو سے الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی, پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم کیسا معاشرہ بنانے جا رہے ہیں ، لوگ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم کو گردن سے پکڑ کرباہر نکال دیاجائے گا ۔ تشدد اور جارحانہ بیان بازی سے معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی جمہوری اقدار قائم ہو سکتی ہے… Continue 23reading ڈنڈا اٹھا کر وزیراعظم کو گھر نہیں بھیجا جا سکتا ، بلاول بھٹو کا رتوڈیرو سے الیکشن لڑنے کا اعلان