انا للہ و انا الیہ راجعون بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں، شہباز شریف کی تصدیق
لاہور (سی پی پی ) سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں، شہباز شریف کی تصدیق