جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عامر کی واپسی سے پہلے ہی کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

عامر کی واپسی سے پہلے ہی کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

لاہور۔۔۔۔ اسپاٹ فکسر عامر کی واپسی کا سن کر ابھی سے ہی قومی کرکٹ ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔ پلیئرز نے پیسرکو ناپسندیدہ قرار دیدیا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں فاسٹ بولر کے بارے میں چہ مگوئیاں ہورہی ہیں،کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کریں… Continue 23reading عامر کی واپسی سے پہلے ہی کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا

برسلز۔۔۔۔برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا ،جس کے بعد اس کے خاندان کو ملک بدری کا سامنا ہے۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 22سالہ کرکٹر عاصم عباسی کو برسلز کی پبلک ٹرانسپورٹ میں کرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردیا گیا ،جس… Continue 23reading برسلز میں پاکستانی نوجوان کوکرکٹ بیٹ لے جانے پر دہشت گرد قراردے دیا گیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 480 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جمعرات کو اپنی دوسری اننگز میں 231 رنز بنا… Continue 23reading پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

لاہور۔۔۔…پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی آزادانہ ٹیسٹنگ کرائیں گے۔سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر امپائرز کا اعتراض اور آئی سی سی کی پابندی کے بعدا?ف اسپنر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ،سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرنے میں… Continue 23reading سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

کوئی آنے والا ہےمیدان میں واپس، مگر یہ کیسے ممکن ہوا؟ کلک کرکے ملاحظہ فرمایں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

کوئی آنے والا ہےمیدان میں واپس، مگر یہ کیسے ممکن ہوا؟ کلک کرکے ملاحظہ فرمایں

بئی: سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی دوبارہ کرکٹ میں جلد واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل دبئی میں ہونے والے اجلاس  کے دوران آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ پر نظرثانی کا امکان ہے جس کے مطابق سزا یافتہ کھلاڑی اپنی سزا… Continue 23reading کوئی آنے والا ہےمیدان میں واپس، مگر یہ کیسے ممکن ہوا؟ کلک کرکے ملاحظہ فرمایں

دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

ورلڈ کپ 15 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں منعقد ہو گا_ ورلڈ کپ کا آغاز14 فروری کو گروپ اے کی ٹیم سری لنکا اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔گروپ بی میں پاکستان اور بھارت  اپنے سفر کا آغاز 15 فروری کو ایک دوسرے کے… Continue 23reading دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ مسائل درپیش ہوں گے، کمنٹیٹر ڈین جونز

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ مسائل درپیش ہوں گے، کمنٹیٹر ڈین جونز

دبئی۔۔۔۔ سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور موجودہ کمنٹیٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ آئندہ برس ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ میں مسائل درپیش ہوں گے، آسٹریلیا سے سیریز میں سرفراز احمد بہترین بیٹسمین کے طور پر ابھر کر سامنے ا?ئے لیکن وہ ٹرافی پانے کیلیے کافی نہیں ہوں گے۔شاہد آفریدی کو آگے بڑھ کر… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ مسائل درپیش ہوں گے، کمنٹیٹر ڈین جونز

ہم سا ہو تو سامنے آئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

ہم سا ہو تو سامنے آئے

پاکستانی اسٹار یونس خان نے مزید کئی ریکارڈز قدموں تلے روند ڈالے ۔ وہ کینگروز کیخلاف مسلسل تین اننگز میں سنچریاں اسکور کرنے والے 90 برس بعد پہلے کھلاڑی بن گئے، مدثر نذر، ظہیر عباس اور محمد یوسف دیگر ٹیموں کے خلاف یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی ٹیسٹ کے پہلے دن… Continue 23reading ہم سا ہو تو سامنے آئے

پاکستان کاآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، مصباح الحق بڑا سکور کرنے کیلئے پر امید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان کاآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، مصباح الحق بڑا سکور کرنے کیلئے پر امید

ابو ظہبی۔۔۔۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیت کر… Continue 23reading پاکستان کاآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، مصباح الحق بڑا سکور کرنے کیلئے پر امید

Page 1 of 2
1 2