9 سالہ بچی کی آبروریزی کا مقدمہ ۔۔۔پولیس خاموش تماشائی علاقہ میدان جنگ بن گیا، لوگوں نے بائی پاس روڈ بلاک کر دی
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے چک 36 شمالی میں 9 سالہ بچی کی ابروریزی کے مقدمہ میں ملزمان کی عدم گرفتاری میں پولیس کے ساتھ ساز باز کرنے پر لواحقین نے لوگوں کے ہمراہ شدید احتجاج کرتے ہوئے بائی پاس روڈ بلاک کرکے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔زرائع کے مطابق نواحی چک 36شمالی میں… Continue 23reading 9 سالہ بچی کی آبروریزی کا مقدمہ ۔۔۔پولیس خاموش تماشائی علاقہ میدان جنگ بن گیا، لوگوں نے بائی پاس روڈ بلاک کر دی