ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش
ایبٹ آباد(این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 7 بچوں کو جنم دیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 34 سالہ خاتون کا تعلق ضلع بٹ گرام سے ہے، خاتون کے ہاں پیدا ہونے والوں بچوں میں 4 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔ہسپتال ذرائع… Continue 23reading ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش